موبائل چور ی ہونے کے سلسلے میں درخواست کا سیمپل
یہ درخواست پولیس تھانہ کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (SHO) کے نام لکھی جاتی ہے تاکہ موبائل چوری کی شکایت درج کرائی جا سکے۔ درخواست میں درخواست گزار اپنی مکمل تفصیلات فراہم کرتا ہے اور بیان کرتا ہے کہ کس جگہ سے اور کیسے اس کا موبائل چوری ہو گیا۔ درخواست میں چوری کے وقت، مقام اور دیگر اہم تفصیلات شامل کی جاتی ہیں، جیسے کہ موبائل کی مالیت، ماڈل، IMEIنمبر تاکہ پولیس کو چوری شدہ موبائل کی شناخت میں مدد مل سکے۔
اس درخواست میں پولیس سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ فوری طور پر اس کیس کا جائزہ لے، ملزمان کا سراغ لگائے اور چوری شدہ موبائل کو برآمد کرائے۔ درخواست میں اس بات پربھی زور دیا جاتا ہے کہ موبائل چوری نہ صرف مالی نقصان کا سبب بنتی ہے بلکہ اس سے ذاتی معلومات اور حساس ڈیٹا بھی خطرے میں پڑ جاتا ہے۔
ایڈٹ ایبل ورژن۔ان پیج (اردو سافٹ ویئر) کی صورت میں ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے گرین بٹن کا استعمال کریں۔
یا پھر ڈیٹا انٹری سروسز لینے کیلئے آرڈر کریں


0 تبصرے