About Us

About Us

السلام علیکم! دوستو

عرائض نویسی بلاگ اسپاٹ میں خوش آمدید۔
میرا نام غلام مرتضیٰ ہے اور میں عرائض نویسی بلاگ اسپاٹ ویب سائٹ کا اونر ہوں۔
میں پیشے سے کمپیوٹر آپریٹر ہوں، اور گزشتہ پندرہ سال سے مختلف اداروں / محکموں میں کام کرنے کی باعث اور اپنے شوق و دلچسپی کی خاطر میں نے جو اسکلز حاصل کی ہیں وہ یہ ہیں:
1۔ اردو، انگریزی ٹائپنگ
2۔ ڈرافٹنگ
3۔ نیوز ایڈیٹنگ
4۔ ویڈیو ایڈیٹنگ
5۔ لیگل ڈاکیومنٹس میکنگ
کمپیوٹر پروگرامز/سافٹ ویئرز جن پر مجھے ایڈوانس لیول کا عبور حاصل ہے ان میں شامل ہیں: ان پیج (اردو سافٹ ویئر)، کورل ڈرا، ایڈوب فوٹو شاپ، ایم ایس ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ اور دیگر سافٹ ویئرز۔ تاہم، اس پلیٹ فارم پر میرے کام کی نوعیت کوآپ بلاگ کے مواد سے بخوبی سمجھ سکتے ہیں۔

اب اپنی بلاگ ویب سائٹ (عرائض نویسی) کے بابت کچھ وضاحت کرتا چلوں کہ یہ میری پہلی اردو بلاگ ویب سائٹ ہے جو میں نے Blogger پلیٹ فارم پر بنائی ہے۔ اردو زبان میں بلاگنگ کے کچھ چیلنجز ضرور ہیں، مگر میری کوشش ہے کہ ابتدائی سیکھنے والوں سے لے کر ماہرین تک سب کو آسانی سے سمجھایا جا سکے کہ کونسا لیگل ڈاکیومنٹ کس موقع پر کام آتا ہے۔
● ہمیں ڈاکیومنٹ کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟
● ایک درست ڈاکیومنٹ کیسے تیار کیا جائے؟
● ڈاکیومنٹ کی تیاری میں کن شرائط کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
● ڈاکیومنٹ کی تیاری میں کن کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے؟
میری بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ ہر ڈاکیومنٹ کے ساتھ مکمل وضاحت اور قابل تدوین سیمپل فراہم کیے جائیں۔ ہم اپنے مواد کو مستند ذرائع سے چیک کرتے ہیں اور وقتاً فوقتاً اپڈیٹ بھی کرتے ہیں، جس کی وجہ سے ہر مہینے متعدد  وزیٹرز اس بلاگ کو وزٹ کرتے ہیں۔
عرائض نویسی بلاگ اسپاٹ اپنے وزیٹرز کو اردو و انگریزی میں معاہدے، حلف نامے، درخواستیں، سی ویز وغیرہ کے مکمل طور پر قابل ترمیم ڈاکیومنٹس پی ڈی ایف، ورڈ یا ان پیج فارمیٹ میں مفت فراہم کرتا ہے۔

ہم اپنے یوزرز کی پرائیویسی کا خاص خیال رکھتے ہیں تاکہ ان کا ڈیٹا کسی بھی تھرڈ پارٹی شیئرنگ سے محفوظ رہے۔ اگر آپ کو ہمارا بلاگ پسند آئے تو براہ کرم شیئر اور لائک ضرور کریں، اور ہمیں اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
شکریہ 
Asalam-o-Alaikum, friends!

Welcome to the Araiz Naveesi Blogspot.
My name is Ghulam Murtaza, and I am the owner of the Araiz Naveesi Blogspot website.

By profession, I am a computer operator. Over the past fifteen years, I have worked in various organizations and departments. Driven by both my professional responsibilities and personal interest, I have developed the following skills:
● Urdu and English typing
● Drafting
● News editing
● Video editing
● Legal document preparation

I have advanced-level expertise in software like In-Page, Corel DRAW, Adobe Photoshop, MS Word, Excel, PowerPoint, and other tools related to my profession. The nature of my work on this platform can be better understood through the content provided on this blog.

Let me now give a brief explanation about this blog website (Araiz Naveesi). This is my first time creating a blog in Urdu using Blogger. Although blogging in Urdu has its challenges, my purpose is to ensure that readers from beginner to advanced levels can easily understand when and how a legal document is needed.

Some of the key questions I try to address:
● Why do we need documents?
● How should a document be created?
● What conditions must be fulfilled while preparing a document?
● What are the necessary components required during its creation?

I aim to provide clear explanations along with editable samples of documents. All content is verified through trusted sources, and we update the material regularly, which brings a large number of returning visitors to the blog each month.

Araiz Naveesi Blogspot offers free, editable samples of important documents such as agreements, affidavits, applications, and CVs in Urdu and English. These are available in formats like PDF, MS Word, and In-Page.

We are committed to protecting the privacy and trust of our users, ensuring that data remains secure from third-party sharing.

If you find this blog helpful, please don’t forget to like, share, and give us your valuable feedback. Your input means a lot to us.
Email: araiznaveesi@gmail.com

Thank you

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے