Affidavit For College-Halaf Nama Bara-e College


طلباء کو کالج میں حلف نامہ کی ضرورت کیوں ہوتی ہے

Affidavit For College Student ایک قانونی دستاویز ہے جس میں طلباء / طالبات سے اقرار یا حلف لیا جاتا ہے جس کی تصدیق والدین یا سرپرست سے بھی کی جاتی ہے۔ اسکے  بعد نوٹری پبلک یا اوتھ کمشنرسے اس حلف نامہ پر دستخط اور مہر لگوائی جاتی ہے تاکہ دستاویز کی قانونی حیثیت قائم ہوسکے۔ یہ دستاویز کالج یا یونیورسٹی کے طلباء / طالبات کو انکے انتظامی یا قانونی مطالبات پورے کرنے کے لیے درکار ہوتا ہے۔

حلف نامہ کے اہم نکات

ایفیڈیوٹ کا مقصد: طلباء / طالبات کی جانب سے کالج/ یونیورسٹی کے نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کی تحریری صورت۔

کب درکار ہوتا ہے؟:ایڈمیشن کے وقت، ہوسٹل الاٹمنٹ، وزائف یا نام درستگی کے لیے۔

کالج کا حلف نامہ کون فراہم کرتا ہے؟

والدین یاسرپرست جو طلبا ء / طالبات کا مالی ذمے دار ہو، ایفیڈیوٹ فراہم کرتے ہیں۔

نتیجہ۔

Affidavit For Collegeطالب علم  کی قانونی ضروریات کو مکمل کرنے کیلئے ایک اہم دستاویز ہے یہ کالج/ یونیورسٹی انتظامیہ فراہم کرتی ہے اور نوٹری پبلک یا اوتھ کمشنر اسکی تصدیق کرتے ہیں۔ 

مزید رہنمائی کیلئے کالج/ یونیورسٹی انتظامیہ سے رجوع کریں۔ 

سیمپل  پی۔ڈی۔ ایف  میں ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے ریڈ کلر کے بٹن کا استعمال کریں۔

ایڈٹ ایبل ورژن۔ان پیج (اردو سافٹ ویئر) کی صورت میں ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے گرین بٹن کا استعمال کریں۔

یا پھر ڈیٹا انٹری سروسز لینے کیلئے ای۔ میل کریں۔


Affidavit Sample for College in urdu
Download Buttong for PDF file


Inpage file downloading image

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے